Saturday 14 January 2012

ہم فوجیوں سے محبت نہ کیا کرو، ماں! ...ہمارے جنازے ہمیشہ جوان اْٹھتے ہیں۔ ۔ ۔

تم فوجیوں سے محبت کیوں کرتی ہو؟

ہم فوجیوں سے محبت نہ کیا کرو، ماں!
...ہمارے جنازے ہمیشہ جوان اْٹھتے ہیں۔ ۔ ۔
...
اور میری ماںـ ـ ـ

میری ماں یہ سن کر
رو دیا کرتی تھی ـ ـ ـ

کبھی جو تمہیں میری ماں ملے
تو اْس سے کہنا،
وہ فوجیوں سے محبت نہ کیا کرے۔ ۔ ۔
اور
دروازے کی چوکھٹ پہ بیٹھ کر
میرا انتظار نہ کیا کرے

سنو۔ ۔ ۔!

تم میری ماں سے کہنا

وہ رویا نہ کرے

1 comments:

Imran Ali said...

I wish i had some word to comment on this .....

Post a Comment

ShareThis

 
Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...